مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نےاس اعتراف کے ساتھ آنے والا سال انتہائی آزمائشوں سے بھرا ہوگا، اصلاحات کے عمل کو آگے بڑھانے کے سکاری عہد کے ساتھ آج
17۔
2016 کا عام بجٹ پیش کر دیا۔
مسٹر جیٹلی نے محسوس کیا کہ عالمی اقتصادی گراوٹ کے باوجود ہندستانی معیشت کے قدم جمے ہوئے ہیں اور شرح نمو کی رفتار 7.6فیصد رہی۔